aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banyaa.in"
تھی بزرگوں کی جو بنیائن وہ بنیا لے گیاگھر میں جو گاڑھی کمائی تھی وہ گاڑھا لے گیا
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیںآدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں بھی ہے
بربط کی صدا پر رو دینا مطرب کے بیاں پر رو دینااحساس کو غم بنیاد نہ کر
یہ نرک سے بھی گندی دنیا جب سورگ بنائی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کواخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہو جا
جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائی ہےاس شہر سے دور اک کٹیا ہم نے بنائی ہے
ہم سے بھی تو سودا ممکن ہے تم سے بھی جفا ہو سکتی ہےیہ اپنا بیاں ہو سکتا ہے یہ اپنی کتھا ہو ہو سکتی ہے
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوالغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
رات کے خواب اجالے میں بیاں تو کر دوںان حسیں خوابوں کی تعبیر سے جی ڈرتا ہے
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
عطا ایسا بیاں مجھ کو ہوا رنگیں بیانوں میںکہ بام عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں
اک اور صفحے پہ پھر اسی رات کا بیاں ہے:''تم ایک تکیے میں گیلے بالوں کی بھر کے خوشبو،
یہ ترا وزیر خاںدے رہا ہے جو بیاں
زمیں بنائیزمیں کے سینے پہ
مفلس کا حال آہ بیاں کیا کروں میں یارمفلس کو اس جگہ بھی چباتی ہے مفلسی
جو بسر گئی ہیں باتیںکوئی ان کی دھن بنائیں
جو مجھے یہ راز نہاں ملےمری خامشی کو بیاں ملے
کرتے تھے بیاں آپ کرامات کا اپنیمنظور تھی تعداد مریدوں کی بڑھانی
گھوڑے جی کی نائی نے حجامت جو بنائیدوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم اٹھا کے دوڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books