aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baqaa-e-davaam"
ہر صدا جاں بہ لبہر نوا جاں بہ لب
فنا ہے میرے لئے مژدۂ بقائے دوامسنا رہا ہے تو احکام کیا قضا کے مجھے
وطن سے لعنت سرمایہ کو فنا کر دےجو چاہتا ہے بقائے دوام آزادی
انہیں بخشتا ہوں بقائے دوامجنہیں معتقد اپنا پاتا ہوں میں
ان کی تصنیف عورت اور اسلامپائے گی دہر میں بقائے دوام
ہم کبھی ابھرے تو احساس فراواں کی طرحاور کبھی ہم کو پکارا گیا افکار دوام
تری شان کون گھٹا سکے اسے خود خدا نے بڑھا دیاکہ تجھے بقائے دوام دی تجھے منصب شہدا دیا
تاب و تب عمل خلش کوشش دوامان سے بہم پہنچتا ہے سامان زندگی
جو ایک مرگ مسلسل ہے ایک سوز دوام
اسی زبان نے بخشا غزل کو حسن دوامقصیدہ نظم رباعی کی جان ہے اردو
اس کے جذبے میں شدت نہیںایک حبس دوام
ہر اک صدا پہ ہوں حاضر ہر ایک کے خدامغرض کے بندے مفادات کے اسیر دوام
ہو گئی بیوہ کی خاطر نیند بھی جیسے حراممختصر سا عہد وصلت دے گیا سوز دوام
عشق میں اور کیا ہو حبس دوامہجر خود انڈمان ہے پیارے
دینا وطن پہ جان حیات دوام ہےیہ راز ہر بشر کو بتا کر رہوں گا میں
جھوٹ ہو وقت ہو کہ عشق مدامیاد ہو خواب ہو کہ ہجر دوام
اٹھ گیا کوئی بھری دنیا سے باقی رہے خدا کا نامیا پھر کاغذ پر پرچھائیں ملے گا جس کو ثبت دوام
برما کے جنگلوں میں لہو کے نشاں ترےنقش دوام ہیں وہ تہہ آسماں ترے
ان کا مقصد ہے زمانے میں فقط عیش دوامیہ ہیں مقصد کے پرستار تو مطلب کے غلام
سعئ بقائے شوکت اسکندری کی خیرماحول خشت بار میں شیشہ گری کی خیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books