aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barf-mausam"
تم سے کیا کہیں جاناںتم تو برف موسم میں آگ کا الاؤ ہو
جب برف کے موسم آئیں گےہم یاد کے ساز بجائیں گے
برف بے موسم گریچٹان سے میدان تک
موسم بہت سرد ہے ان دنوںتمہارے شہر میں تو برف بھی پڑ رہی ہوگی
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سےاور وادی سے کہرا سمٹے گا
ہم نشیںاب کے موسم کا لہجہ بہت سرد ہے
میں جہاں پیدا ہواپرورش پایا بڑھا
اف رے یہ سردی کا موسمکانپ رہے ہیں دیکھو تو ہم
ہواؤں کی برفاب سی انگلیاںکہہ رہی ہیں
برف جمی ہے ذہنوں پردل میں آگ کے شعلے ہیں
ذرے ذرے پہ بجلی سی برسا گئیںچلتے چلتے جو پنکھا ذرا رک گیا
وہ اک ننھی سی لڑکیبرف کے گالے سے نازک تر
سخت سفاکخود میں سمٹ کر چٹختی ہوئی برف
اف یہ گرمیدیا رے دیا
برف اور بارود کے برادے میںٹھٹھرتی سلگتی شب
اور ان کی آنکھوں کے بر آمدے خوان سے سجے رہتے ہیںبرف باری ان کے لیے سیزن ہے میرے لیے موسم اپنے مشرق معنوں کے ساتھ
موسم سرما کی یہ ویران اور مغموم شامکہر کی چادر میں لپٹی ہے سسکتی کائنات
پیارا دیش ہمارا بھارتسارے جگ سے نیارا بھارت
ابھی نہیںابھی موسم نہیں بہاروں کا
کہیں چناروں پہ برف گرنے سےاگلے موسم میں ان کی رنگت بدل سکی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books