aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barsar-e-daar"
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
مٹا دومنقش در و بام کے جگمگاتے
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
یہ فضا میں جو گرجتے ہوئے طیارے ہیںبرسر دوش ہوا موت کے ہرکارے ہیں
دور اک لایعنیت کے بے اماں پاتال میںبرسر پیکار ہے
سجل دنیا میں بس تم ہوتمہی سے برسر پیکار ہوں
انگلیاں تیرے بچوں کی تھامے کھڑیبھوک سے برسر جنگ تھی
بر سر عام راز کھلتے ہیںانکشافات ہونے والے ہیں
ازل سے بر سر پیکارابد آثار نا پیدا
وہی اک لفظ جو اب میرے دل کےآئینے سے برسر پیکار ہے
ہائے یہ بے بسی اور مجبوریبر سر طور میں روشن تارے
آدم کے دونوں بیٹوں کی صورت جہان میںہے آدمی سے برسر پیکار آدمی
حسینوں کی نظروں کے حق دار ہوتےاگر ہم یہاں بر سر کار ہوتے
قدم اٹھانا ہی دشوار ہے تو غم کیا ہےاندھیرا برسر پیکار ہے تو غم کیا ہے
بر سر کاغذ بچھڑنے کیسنو ۔۔۔تم سے دل محزوں کی باتیں کہنے والوں کا
اک وہ ہیں جو کرتے ہیں مہ و مہر کو تسخیراک ہم ہیں کہ رہتے ہیں فقط برسر پیکار
لیکن یہ میں کیا بڑ ہانکنے بیٹھ گئیآمدن برسر مطلب میں سانپوں کے بارے میں کچھ کہنا چاہتی ہوں
جو تخت کے مکیں تھے اب بوریا نشیں ہیںجو برسر فلک تھے وہ اب تہ زمیں ہیں
خامہ تھا یا کہ کوئی رخش صبا رفتار تھاجو تخیل کی ہوا سے برسر پیکار تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books