aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bartarf"
۲برتری کے ثبوت کی خاطر
اگر یک سر موئے برتر پرمفروغ تجلی بسوزد پرم
زندگیبرتر از اندیشۂ سود و زیاں ہے زندگی
کوئی بھی فرض ہو خواہش سے پھر بھی برتر ہےتمام عمر فرائض کی آبرو رکھنا
میں فریب خوردۂ برتریمیں اسیر حلقۂ بزدلی
چشتیؔ و نانکؔ سے ملیفقر و غنا کو برتری
خدائے برتر تری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہےہر ایک فتح و ظفر کے دامن پہ خون انسان کا رنگ کیوں ہے
میرا ہرگز نہیں کہنا مجھے برتر سمجھیںمرد حضرات مجھے صرف برابر سمجھیں
روز سعید آیا چھبیس جنوری کادور جدید لایا بھارت کی برتری کا
یہ انسان کی برتری کے نئے دور کے شادیانے ہیں سن لویہی ہے نئے دور کا پرتو اولیں بھی
کہکشاں سے بلند و برتر طلب کے اجڑے ہوئے مدائن۔)شکست آہنگ حرف و معنی کے نوحہ گر ہیں!
''خدائے برتریہ دریوش بزرگ کی سرزمیں
برتر اقوام کے مغرور خداؤں سے کہوآخری بار ذرا اپنا ترانہ دہرائیں
شعلۂ بر کف گل داغ جگر تیرے بغیرخار بردوش ہے دامان نظر تیرے بغیر
اپنے کینے کا نیا کمپا لیےبرتری کے بنچ پر
خدائے برتر مرے لہو کو امر بنا دےدعائیں مانگیں تو ان کے چہرے پہ گزرے موسم کے سارے دکھ
بزرگ و برتر خدا کبھی تو (بہشت برحق)ہمیں خدا سے نجات دے گا
بنا ہے اس کو فطرت نےیہ سب رنگوں سے برتر ہے
برتر از خار ہے ترا گلشنزہر سے کم نہیں ہوا تیری
تو ہے سب سے بالا برترہم ہیں تیرے در کے بھکاری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books