aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basaarat"
مگر میری بصارت میں مہک چہرہ نہیں پاتیکہ خوشبو کس نے دیکھی ہے
یا بصارت کی کمی ہےکچھ نظر آتا نہیں
ہمیں ضعف بصارت سے کہاں تھی تاب نظارہسکھائے اس کے پردے نے ہمیں آداب نظارا
یہ بصارت کو نہ تھی تاب کہ وہ دیکھ سکےکیسے تلوار چلی، کیسے زمیں کا سینہ
بخشتی ہے یہ بصارت اور بصیرت بھی ہمیںتاکہ دکھلائی پڑے شے کی حقیقت بھی ہمیں
یہ پھر بھی تیرے بندے ہیں تری ہی حمد گائیں گےانہیں آنکھیں تو دے دی ہیں بصارت بھی انہیں دے دے
بصارت میں بھرا پتھرسماعت میں بسا پتھر
استعارے کی زباں چاٹنے آ جائے مرے عجز کی شوخی مرے جذبوں کی حرارت مرے لفظوں کی بصارتہر کنایہ مرے تپتے ہوئے جذبات تپاں راکھ کی جھلی کی طرح اوٹ میں لے لے
تمہارے لمس کی خوشبو نے صندل کر دیا ہےکہ میں پاگل تھی تم نے اور پاگل کر دیا ہے
کہیں آنسو بہانے سے بصارت لوٹ آتی ہےکہیں گھر کو لٹانے سے بھی صاحب کچھ نہیں ہوتا
جامدسماعت اور بصارت
بڑھ گئی یا تو تری رائے کی موزونیتنور یا میری بصارت کا بڑھا تیرے بعد
اس سے ہر آنکھ میں بصارت ہےاس سے ہر دل میں شادمانی ہے
حکومت آنکھ کی محدود ہے بصارت تکتو کان کی ہے حکومت محض سماعت تک
اس قدر شور ہے کہ سماعت بھی پتھرا گئی ہےاس قدر روشنی کے بصارت بھی دھندلا گئی
تا حد امکاںبصارت کے ہر زاویے پر
بھلا کیسے اندھوں کو تبلیغ کرتاکہ آیت بصارت کی محتاج ہے
جو بصارت میں گڑ گیا ایسےسارے منظر
بصارت اس بلا کی ہے کہ ذرے میں بھی دنیائیں دکھائی دے رہی ہیںجہان آگہی کے راستوں پر چلتے چلتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books