aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basaataa"
گل و گلزار کے منظر وہ شعروں میں دکھاتا ہےوہ اپنے ہی خیالوں کی نئی دنیا بساتا ہے
بگولوں سے الجھتا ہوںمیں تپتی ریت پر خوابوں کی اک دنیا بساتا ہوں
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نےتیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
ہے جنم کا جو یہ رشتہ تو بدلتا کیوں ہے
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہےگھر کی تاریکیاں مٹانے کو
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھرچلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لئے
حالانکہ بادل بیچارہیہ بجلی مفت بناتا ہے
تیری مانوس نگاہوں کا یہ محتاط پیامدل کے خوں کرنے کا ایک اور بہانہ ہی نہ ہو
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
زاغ دشتی ہو رہا ہے ہمسر شاہین و چرغکتنی سرعت سے بدلتا ہے مزاج روزگار
سنگ بستہ پڑی تھیصراحی و مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں
قطرۂ خون جگر سل کو بناتا ہے دلخون جگر سے صدا سوز و سرور و سرود
القصہ مآل غم الفت پہ ہنسو تمیا اشک بہاتی رہو فریاد کرو تم
روز بڑھتا ہوں جہاں سے آگےپھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ہوں
یہ نہ سمجھنا تم سے میں نےآج کیا ہے کوئی بہانا
رہا دل بستۂ محفل مگر اپنی نگاہوں کوکیا بیرون محفل سے نہ حیرت آشنا تو نے
کوئی بھیگا ہوا دامن کوئی دکھتی ہوئی رگکوئی ہر لحظہ بدلتا ہوا آئینہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books