aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basiit"
اس جان مے کدہ کی قسم بارہا جگرؔکل عالم بسیط پہ میں چھا کے پی گیا
اک حسن بے جہت کی فضائے بسیط میںاڑتی گئی مجھے بھی اڑاتی چلی گئی
مجھے بچاؤ کہ میں زمیں ہوںکروڑوں کروڑوں کی کائنات بسیط میں صرف میں ہی ہوں
لمحہ ایک لرزش ہےاک بسیط جنبش ہے
اسے بس ایک ہی ضد ہےمیں اس کی ذات سے منسوب
دائرہ ایک بنا ایسا کہ بڑھتا ہے محیطگھیر لی جس نے کہ تالاب کی سب سطح بسیط
الٰہی یہ بساط رقص اور بھی بسیط ہوصدائے تیشہ کامراں ہو کوہ کن کی جیت ہو
عمیق کس قدر عمیقبسیط کس قدر بسیط
اک بسیط احساس محرومی مری ہر سانس میںکر رہا ہے زندگی کو مختصر تیرے بغیر
اپنی خلق کی ہوئی بسیط کائنات میںدھند بن کے پھیلتا سمٹتا جا رہا ہوں میں
امکاں ہے بسیط اور گہرا
مرے ہم نفس کوئی ذکر ہومرے درد و غم مرے حال کا
ہم کہ واماندگی شوق کا لمحہ لے کرآ گئے ہیں ترے پیکر کے اجالوں کے قریب
بحر اک بحر بسیطبحر اک دیو تنومند و محیط
نہایت صاف گوئی سے مجھے اس نے بتایا ہےمجھے آواز مت دینا
مرے عزیزوزمان حاضر کے منتخب بے مثال لوگو
حیات سکھ ہےکہ موت کچھ فاصلے پہ
پرتو ماہ نہ ہوتا تو یہ دیوان بسیطاس بیاباں میں نہ ترتیب دیا جا سکتا
محبت کی زمیں ہے یہ یہیں کا رہنے والا ہوںجسے میں پیار کرتا ہوں اسے میں کہنے والا ہوں
تمہیں ہم نے بتایا تھاتمنا کے سبک قدموں سے رستے طے نہیں ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books