aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bast"
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
نہ غم کشود و بست کابلند کا نہ پست کا
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کسی کے دست عنایت نے کنج زنداں میںکیا ہے آج عجب دل نواز بند و بست
بہار کا بند و بست کر دیںکبھی گلابی کبھی سنہری
میں آیا اب تو مرا بند و بست ہوگا تمامتو مجھ سے آن کے مل چھوڑ اپنی ضد کا کلام
السلام اے بست جالندھر دو آبے کی زمیںہیں دو آبے تو بہت تجھ سا مگر کوئی نہیں
پیسے بھیج کےجلوانے کا بند و بست کیا
دل بہت دکھتا ہے ہر بات پہ دل دکھتا ہےصبح نوخیز پہ سورج کی جہاں بانی پہ
اس ناز پہ انداز پہ شوخی پہ ادا لائےیادوں میں خیالوں میں تصور میں بسا جائے
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تمجب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
بس نام رہے گا اللہ کاجو غائب بھی ہے حاضر بھی
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھوتم ابھی سے ڈرتے ہو؟
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books