aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataashaa"
تلخیوں کے موسم میںپیار کا بتاشا ماں
اوروں کا جو حصہ ہے مجھ کو وہی داتا دےمحروم بتاشا ہوں تو پوری نہ حلوا دے
دبائے منہ میں اک خاصہ بتاشامرے موزے پہن کر جا رہا تھا
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
بادہ آشام نئے بادہ نیا خم بھی نئےحرم کعبہ نیا بت بھی نئے تم بھی نئے
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
برستا بھیگتا موسم دھواں دھواں ہوگاپگھلتی شمع پہ چہرہ کوئی گماں ہوگا
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
ہواؤں کو بتانا یہ بھی ہوگاچلیں گی اب تو کیا رفتار ہوگی
مجھے مت بتاناکہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا
یہ کون ہے کہ جو یادوں میں چرخا کاتتا ہےیہ کون ہے جو ہمیں آج بھی بتاتا ہے
نا تراشیدہ سا ہیرا تھا تراشا تو نےذہن تاریک کو بخشا ہے اجالا تو نے
یہ سوچ کے مکھی سے کہا اس نے بڑی بیاللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رتبہ
بتا کر چھپانا چھپا کر بتانابہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
موت اور زیست کے سنگم پہ پریشاں کیوں ہواس کا بخشا ہوا سہ رنگ علم لے کے چلو
جہد ہستی کی کڑی دھوپ میں تھک جانے پرجس کی آغوش نے بخشا ہے مجھے ماں کا خلوص
مجھے انسانیت کا درد بھی بخشا ہے قدرت نےمرا مقصد فقط شعلہ نوائی ہو نہیں سکتا
با وفا نہ ہرجائیپھر بھی لوگ دیوانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books