aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-jahaa.n"
رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں ميںآہ! اس آباد ويرانے ميں گھبراتا ہوں ميں
اور تاباں ہے ارض لبناںبیروت نگار بزم جہاں
بزم جہاں میں میں بھی ہوں اے شمع دردمندفرياد در گرہ صفت دانہ سپند
ان سے ملنے کی تمنا دل بیتاب نہ کرسوچتا ہوں کہ محبت کی جہاں قدر نہیں
آؤ ہم جشن منائیں کہ یہ دھرتی اپنییہ جہاں دیدہ معمر دھرتی
جن کی نگاہوں سے تھی شورش بزم جہاںموت کی آغوش میں آج ہیں وہ محو خواب
تو نہ ہوتی تو نہ ہوتی رونق بزم جہاںتو نہ ہوتی تو نہ ہوتے حسن کے جلوے عیاں
حقیقت روز روشن ہےجہاں ہر اک چمکتی ریت پانی بن نہیں سکتی
یا الٰہی دیش میں امن و اماں قائم رہےرقص ہستی کے لیے بزم جہاں قائم رہے
یہی نشاط کے دن ہیں یہی ہے عالم کیفکہ ذرہ ذرہ ہے بزم جہاں کا محرم کیف
عشق ہی کے دم سے ہےشورش بزم جہاں
طفل باراں تاجدار خاک امیر بوستاںماہر آئین قدرت ناظم بزم جہاں
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
فیض سے تیرے ہی ہے اردو کا یہ حسن جمالتیرے باعث ہی بنی وہ رونق بزم جہاں
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
ہو عمر مختصر تری پر شمع کی طرحجب تک رہے تو رونق بزم جہاں رہے
یہ تیرہ بزم جہاں یہ شکست قلب و نظرمحل بنائے ہیں قارونیوں نے لاشوں پر
جو تو نہ ہوتی تو یوں درخشندہ شمع بزم جہاں نہ ہوتیوجود ارض و سما نہ ہوتا نمود کون و مکاں نہ ہوتی
اے کہ تیری ذات سے ہے رونق بزم جہاںاے کہ ہستی ہے تری سرمایہ دار کن فکاں
شورش بزم طرب کیا عود کی تقریر کیادردمندان جہاں کا نالۂ شب گیر کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books