aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-shab"
یہ گرانیٔ شب ہجر کہاں تک آخرتیرگی وقت کے سیلاب سے چھٹ جائے گی
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
سر برہنہ کیوں ہے وہ پھولوں کی چادر کیا ہوئیاے شب تاریک تیری بزم اختر کیا ہوئی
غروب شام زوال شب و نمود سحرتمام عالم رعنائی بزم برنائی
شورش بزم طرب کیا عود کی تقریر کیادردمندان جہاں کا نالۂ شب گیر کیا
عہد عنایت دور ستم میں بزم طرب میںمحفل شب میں سود و زیاں کے بیش میں کم میں
وہ بزم احباب وطنوہ ہم نوایان سخن
اور رات کو وہ خلوتئ کاکل و رخساربزم طرب و کوچۂ خوباں میں ملے گا
صدر بزم اہل دل ذاکر حسین
تو دل تاب نشاط بزم عشرت لا نہیں سکتامیں چاہوں بھی تو خواب آور ترانے گا نہیں سکتا
یہ جا کر کوئی بزم خوباں میں کہہ دوکہ اب درخور بزم خوباں نہیں میں
یہ بزم خواب سرسید یہ نقش عظمت رفتہمے ایثار سے لبریز ہے اک جام نورانی
فریب خوردۂ بزم حیات ہوں یعنیمری نگاہ سے اب یہ حجاب اٹھاتا جا
جو سائے دور چراغوں کے گرد لرزاں ہیںنہ جانے محفل غم ہے کہ بزم جام و سبو
زندگی کو ناگوار اک سانحہ جانے ہوئےبزم کبر و ناز میں فرض اپنا پہچانے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books