aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-suur"
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
نہیں نہیں ہرگز نہیںخوشی کے ساز و سر ہی الگ ہیں
وہ بزم احباب وطنوہ ہم نوایان سخن
اور رات کو وہ خلوتئ کاکل و رخساربزم طرب و کوچۂ خوباں میں ملے گا
تابندہ ان کے فیض اثر سےبزم خیالی بزم مثالی
صدر بزم اہل دل ذاکر حسین
تو دل تاب نشاط بزم عشرت لا نہیں سکتامیں چاہوں بھی تو خواب آور ترانے گا نہیں سکتا
یہ جا کر کوئی بزم خوباں میں کہہ دوکہ اب درخور بزم خوباں نہیں میں
اور شب کو سر بزم سخن صدر کے نزدیکگالوں کو پھلائے صف اول میں ملے گا
اے صور حب قومی اس خواب سے جگا دےبھولا ہوا فسانہ کانوں کو پھر سنا دے
بزم جاناں ہی سہی بزم خیالدل کا سناٹا مگر یاد آیا
فریب خوردۂ بزم حیات ہوں یعنیمری نگاہ سے اب یہ حجاب اٹھاتا جا
یہ بزم خواب سرسید یہ نقش عظمت رفتہمے ایثار سے لبریز ہے اک جام نورانی
جو سائے دور چراغوں کے گرد لرزاں ہیںنہ جانے محفل غم ہے کہ بزم جام و سبو
زندگی کو ناگوار اک سانحہ جانے ہوئےبزم کبر و ناز میں فرض اپنا پہچانے ہوئے
برق و آتش سے ہوا برباد جس کا خانماںاب وہ آگاہ نوید بزم جاں ہونے کو ہے
میری بزم کائناتبابت خلوت
مجھ میں تو روح سرمدی مت پھونکرونق بزم عارفاں نہ بنا
تلخ کو تو چاہے تو شیریں کرےبزم عزا کو طرب آگیں کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books