aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-chehra"
وہ اپنی گردن پہمیرا چہرہ لگا کے خوش ہے
اپنے پاس وہ لیٹی مجھ کوبے چہرہ
اور ایسا قاتل بے چہرہ جس کو صدیوں سےزمانہ ڈھونڈ رہا ہے
ایک بے چہرہ خوابایک بے نام خوشبو میں لپٹا ہوا
جوق در جوقبے آنکھ بے کان بے چہرہ انساں
اب تو ہر طرف ایک جیسے ہی چہرے ہیںہر کوئی بے چہرہ ہے
وقت!بے چہرہ ہواؤں سا گزر جاتا ہے
مختصر مختصرمیری بے نام بے چہرہ ماں
پھر بھی کتنے دھندلے ہیںسب ہیں جیسے بے چہرہ
نظم مکمل ہوتے ہی کیوںبے چہرہ یادوں کے پنچھی
اور اپنے محور سے بچھڑ کراس بے چہرہ کاہکشاں کے
تم پھرو گے بھٹکتے رستوں میںایک بے چہرہ زندگی کی طرح
مجھ جیسے بے چہرہ لوگمیرے لئے پہرے پہ کھڑے تھے
متروک جذبوں کے میک اپ میں لپٹے لپٹائےبے چہرہ پوسٹر
بے چہرہ بے کردار بے ذہن فقط ہجومجو اپنی غلط ضرورتوں کی خاطر
میں نے تو اپنا چہرہ کاٹ کاٹ کربے چہرہ نسلوں میں بانٹ دیا
لوگ ننگے جسم بے چہرہ درختوں کی طرحڈھونڈتے ہیں اپنے باطن میں ہوس کی تازگی
اب کے بارش نے مہندی کے پیڑوں کی ساری حنا چھین لی ہےمیں کہ بے چہرہ
میں اک زندہ لاش کی صورت پڑا ہوا تھادل کے ویرانے میں کچھ بے چہرہ لمحے
اور میری نیندیں سیاہی کی جڑوں میں دور گہری ہیںمرے سپنے کسی بے چہرہ عورت کی زیارت کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books