aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-kas"
بے کس چمیلی پھولے اکیلی آہیں بھرے دل جلیبھوری پہاڑی خاکی فصیلیں دھانی کبھی سانولی
آرزو راہبہ ہے بے کس و تنہا و حزیںہاں مگر راہبوں کو اس کی خبر ہو کیونکر
جھلستی ہوئی سخت دوپہر میںکوئی بے کس مسافر
کوئی ہے مادر بے کس کا حق پہچاننے والابہت ہیں جاننے والے کوئی ہے ماننے والا
تیری رحمت کے طفیلیہ مرا بے کس دیا
ہر ایک بیکس و مظلوم کی حمایت کاتجھے شعور دیا ہے خدا کی رحمت نے
اور ایک یوں پڑا رہا ہے بے کس برہنہ تنکیڑے مکوڑے کھا گئے دونوں کے تن بدن
آہ اے بے کس ضعیفہ غم کی تڑپائی ہوئیاے زمانے کی جھنجھوڑی زر کی ٹھکرائی ہوئی
بس والے ہیں یا بے بس ہیںتو نہیں جن کا وہ بے کس ہیں
بے کس برہنگی کو کفن تک نہیں نصیبوہ وعدہ ہائے اطلس و کمخواب کیا ہوئے
لفظوں کو بیکار نہ خرچولفظوں سے پل
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
جینے کی کشمکش میں نہ بیکار ڈالیےمیں تھرڈ ڈویژنر ہوں مجھے مار ڈالیے
ہم کام کے نغمے گاتے ہیں بیکار ترانہ کیا جانیںجو صرف عمل کے بندے ہیں وہ بات بنانا کیا جانیں
اے مرے آنسو کبھی بیکار ہو جاتا ہے تواور کبھی دامن پہ بن جاتا ہے اک نقش وفا
دو بجنے کو آئے ہیںاور جنازہ بھاری ہے
اسے گلاب بکف خیمۂ جنوں تک لاؤںکچھ اس کی خیر خبر پوچھوں
سن سن کرتابے کل نغمہ
اے دلاے بے کل فوارے
زخمی تن ہےمن بے کل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books