aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-khauf-e-khizaa.n"
بے خوف و خطر ہو کر یکسرلڑنے لگے جنگ آزادی
جن پہ بے خوف و خطرگھومتے رہزن تھے
خون میں اپنے لت پت لت پتخوف خزاں سے
الغرض اڑتی چلی جاتی ہے بے خوف و خطرشاعر آتش نفس کا خون کھولاتی ہوئی
ادھر خوف خزاں ہے آشیاں کا غم ادھر دل کوہمیں یکساں ہے تفریح چمن اور قید زنداں کی
ناؤ منجدھار سے بے خوف و خطر کھیلے گیناخدا بربط طوفاں پہ رجز خواں ہوں گے
رات جنگل کی اداسی ہر طرف تاریک گھرچین سے سونا تمہارا ہو کے بے خوف و خطر
وہ بہار دل نشیں خوف خزاں سے بے نیازچاندنی شب صحن گل جاں خیز نغمہ زائیاں
فطرتاً آزاد بے خوف و خطر بے باک ہےزندگی دیتی ہیں اس کو زندگی کی تلخیاں
بے خوف و خطراپنے استقبال کے لیے کھڑا پایا
اب میں کیسے رہوں بے خوف و خطرسامنے لاکھوں دکھ کھڑے ہیں ستر
کوئی خوف خزاں دل پہ طاری نہ تھادل کا گلشن بہاروں سے آباد تھا
جگ جگ کی دو پیاسی روحیںبے خوف و خطر انجان ملیں
مے کدہ ہے یہاں سامان مسرت ہیں ظریفؔآ بھی جاؤ میاں بے خوف و خطر ہولی میں
تو دیا کرتا ہے بے خوف و ہراسبادشاہوں کو برابر کا جواب
راستہ بھٹکے ہوئے تھے وہ مگرجا رہے تھے پھر بھی بے خوف و خطر
کوفتے حسب لیاقت ایک لسی کا گلاسکھا گئے اور پی گئے موصوف بے خوف و ہراس
جب کوئی کام نہ ہوگا اسے لڑنے کے سواسانس بھی لے نہ سکے گا کبھی بے خوف و ہراس
ڈاک خانہ اپنا ریل اپنی نہیں اب کوئی ڈراب تو میں بےرنگ خط بھیجوں گا بے خوف و خطر
مفتی دین نے بے خوف و خطر صاف کہاشرع کہتی ہے کہ قاتل کی اڑا دو گردن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books