aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-sabab"
یکایک اور بظاہر بے سببشانے پہ اس نے ہاتھ کیا رکھا
بے سبب جانے کیوں اس روز طبیعت تھی اداسسرمئی شام تھی دل کش تھی شفق کی لالی
آسمانوں کی طرف یوں ہی تکوںبے سبب ہنس دوں بگڑ بھی جاؤں
یہ آنسو بے سبب بنتے نہیں ہیںانہیں تم صرف پانی کہہ کے مت ٹالو
بے سبب بھی کبھی کبھی ہنسناجب بھی ہو بات کوئی تلخی کی
بے سببمایوسیاں
بے سبب ہنساتے ہیںبے سبب رلاتے ہیں
سوچ کر یہ کہ تم سنبھالو گےمیں کہیں بے سبب نہ گر جاؤں
جوڑا ہے مگربے سبب سانس کی کٹتی ڈوری
اور بے سبب اکثرشور کیوں مچاتے ہیں
کبھی سوچا ہے تم نےکہ میرے بے سبب
زندگی کی نرم نرم آہٹیںبے سبب یوں ہی مسکراہٹیں
فالتو پنکھے اب نہیں چلتےبلب اب بے سبب نہیں جلتے
دیکھتے رہتے ہو تمبے سبب آنکھوں سے کب
بے سبب بھٹکا رہا ہوںبظاہر تم کو لگتا ہے
بے سبب بخل فراواں بخشیقحط آلام مصائب کے پہاڑ
جینا ہےبلا وجہ بے سبب
کبھی ہنستی ہوں خود اپنی نادانی پرکبھی بے سبب اداس بہت ہوتی ہوں
بے سبب خلا میں نہارتی رہتی ہوںکبھی میری آنکھوں کے آگے
بے طلب تھی کبھی عطا اس کیبے سبب کا عتاب تھا وہ شخص
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books