aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bech"
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
یوں تو جو کچھ تھا مرے پاس میں سب بیچ آیاکہیں انعام ملا، اور کہیں قیمت بھی نہیں
کچھ مکان چھوڑے تھےان کو بیچ کر میں نے
دودھ کم دوں تو بڑبڑاتا ہےہوں جو دبلی تو بیچ کھاتا ہے
ایک ہیں گھوڑے بیچ کے سوئےایک نے جب سے ہوش سنبھالا
اپنی غیرت بیچ ڈالیں اپنا مسلک چھوڑ دیںرہنماؤں میں بھی کچھ لوگوں کا یہ منشا تو ہے
کبھی باپ بن کر کبھی بھائی بن کر کبھی بیٹا بن کروہی باپ جس نے تمہارے لیے اپنی جاں بیچ کر بھی کھلونے خریدے
اک سرشاری جس سے وہ ہی واقف ہےچاہے بھی تو اس کو بیچ نہیں سکتی
تمہارے ماں باپ نے تمدن کا قرض لے کرتمہاری تہذیب بیچ دی ہے
تم نے ناموس شہیدان وطن بیچ دیاباغباں بن کے اٹھے اور چمن بیچ دیا
اونے پونے داموںبیچ رہا ہے!
کلہ کسی نے گرو رکھ دیکسی نے دستار بیچ دی ہے
پیسہ اگر ملے تو حمیت بھی بیچ دیںروٹی کا آسرا ہو تو عزت بھی بیچ دیں
میں غیر فانی حیات کے سلسلے میںاک بیچ کی کڑی ہوں
زندگی بہت مصروف ہو گئی ہےاپنی ساری پونجی بیچ کر
بیچ کر اپنا لہو آگ کمائی جائےآبرو قوم کی سیجوں پہ لٹائی جائے
علی وہ ہے جو غریبی میں بھی امیر رہا''خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر''
ردی اخبار کی طرحمجھے بیچ دیا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books