aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bed-e-mushk"
اس بید مجنوں پرنظر پڑتی نہیں
کوئی کہتا ہے تجھے سایۂ بید لرزاںکوئی کہتا ہے مگر سرو نزاکت تجھ کو
بید مجنوں کے طلسمات سے پل پل چھنتیآسمانوں کو لپکتی ہوئی اک تان کی یاد
تمہارے گیسوئے مشکبارکسی کی سانس
گیسو ہیں کہ گل بازیٔ مشک ختنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
غنچہ ترے صحرا کا ہےاک نافۂ مشک ختن
تو اور عطر و عنبر و مشک و عبیر و عودمزدور کے بھی خون کی آتی ہے اس میں بو
جس کی تر دامانیاں بہتر ہیں زہد خشک سےفکر کی خوشبو ہے جس کی تیز بوئے مشک سے
ہوائے مشک بار سے کلی کلی چٹک گئیضیاےنو بہار سے کرن کرن دمک گئی
کہ تو حال کے ایک کونے میں اک میز پر سر جھکائےنہ جانے کسے نامۂ مشکبو لکھ رہا ہے
جس کی شاخیں ہراساں نگاہوں سے نکلی وہ شاخیں مجھے بید مجنوں سا لرزائے رکھتیںتیرا سینہ وہ دیوار کعبہ تھا جس سے چمٹ کر میں دنیا کے ہر غم سے بیگانہ ہوتا
باد بہاری بن کے چلیں گے سرسوں بن کر پھولیں گےخوشیوں کے رنگیں جھرمٹ میں رنج و محن سب بھولیں گے
اے گل نازک ادا، اے خندۂ صبح چمنچومتی ہے تیرے ہونٹوں کو نسیم مشک تن
پگھلتے وقت کو جس چاند دامن میں لباس مشک اوڑھے یک دگر ہو کر ٹھہرنا ہےیہ پہلی نظم ان آنکھوں کی خاطر ہے یہ پہلی نظم ان سانسوں کی خاطر ہے یہ پہلی نظم ان خوابوں کی خاطر ہے
تو ہی جانے کہاں لے آئی مجھ کو آرزو تیرییہ منزل اب سراپا بے خودی محسوس ہوتی ہے
بیٹھوآج بڑے دن بعد آئی ہو
پھول باد صباکوئی بھٹکی صدا
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
پرندوں کی چہکباد سحرگاہی کے ہلکورے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books