aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "besh-bahaa"
رات جی کھول کے پھر میں نے دعا مانگی ہےاور اک چیز بڑی بیش بہا مانگی ہے
بیچ کے روح بیش بہائے ناداریجسم کی خاطر کچھ آسانی لایا ہے
اہل قلم نے جو لکھا ہےاک اک جملہ بیش بہا ہے
گرہ میں ہوں روشیں بیش بہا پتھر کیصاف ایسی کہ نہ رتنکا بھی نظر آئے وہاں
یہ نصائح بہت ہیں بیش بہاجلد سو جلد جاگ جلد نہا
کون سی ایسی ہیں خدمات تری بیش بہاخوں بہا کیوں لب و دندان حسیناں سے لیا
رموز بیش بہا ٹھیٹھ آدمیت کےکہانیاں تھیں کہ صد درس گاہ رقت قلب
اور دولت بھی یہ ایسی کہ کہیں بیش بہاایک اک موتی کا ہے رنگ الگ شان جدا
عشق انساں کے لئے بیش بہا دولت ہےعشق مل جائے جسے اس کی بڑی قسمت ہے
ان باتوں کا دھیان آتا ہے تو یہ سانس بڑی ہی بیش بہا لگتی ہےمجھ کو بھی تو کیسی کیسی باتوں سے راحت ملتی ہے
چھت پر بارش برس رہی ہےدیواروں پر دھول جمی ہے
بدنام ہو مے خانہ بھی ساقی بھی ہو رسواوہ بادۂ مے خانہ شکن بیچ رہے ہیں
بچہ لالٹین کی روشنی میں پڑھ رہا ہےبوڑھا اپنی دعائیں بانٹ رہا ہے
بستیاں ہوں کیسی بھی پستیاں ہوں جیسی بھیہر طرح کی ظلمت کو روشنی کہا جائے
اپنے بھارت میں جو اجالا ہےاسے جمہوریت نے ڈھالا ہے
تم اس وقت کیا تھےتمہارے محلوں تمہارے گھروں میں تو سب کچھ تھا
اے خدا کاش میں خدا ہوتااور تو پھر مری جگہ ہوتا
یا حساب کم و بیش آج برابر کر دےیا مری روح مرے جسم سے باہر کر دے
دوستو آج بے سمت چلتے ہیں لوگتم بھی اس بھیڑ میں کھو کے رہ جاؤگے
مری گلی کے غلیظ بچوتم اپنے میلے بدن کی ساری غلاظتوں کو ادھار سمجھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books