aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "betaabi"
یہ لہریں روکی جاتی ہیںتو دریا کتنا بھی ہو پر سکوں بیتاب ہوتا ہے
اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھ کواور بیتابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
علم کی انتہا ہے بیتابیاس مرض کی مگر دوا ہوں میں
عطا ہوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابیخبر نہیں کہ تو خاکی ہے یا کہ سیمابی!
بیداریٔ احساس ہے ہر سمت نمایاںبیتابئ ارباب نظر دیکھ رہا ہوں
خرمن حرف و نوا کو ہے بچانا مشکلبے اماں شعلۂ بیتابئ اظہار ہے آج
یہ ننھے ننھے پروں کی تڑپ یہ بیتابیحریف شوخئ برق نظر نہیں اچھی
بے تابئ فطرت کی سکوں بخش کہانیشعلوں سے بنائی ہوئی شبنم کی روانی
کبھی کبھی اکثرتمہاری یاد کا پہلو
یہ ماں جائے خوش ہو کےبیتابی سے گلے ملے
نیرنگئ افکار کا سمٹا ہوا دریابیتابئ جذبات کا ٹھہرا ہوا طوفاں
اتنے ہی دکھ وہاں وہ سہتے ہیںکیا غلط تھی وہ میری بیتابی
وہ بے چینی وہ بیتابیمری آنکھوں کی بے خوابی
آہیں بھرنا بیتابی میںآہ ہماری سونے والو
تیری بیتابیٔ دل پیکر گل تک پہنچیتیری آواز تھی جو بوس کے دل تک پہنچی
چوڑیاں بجتی ہیں چھاگل کی صدا آتی ہےفرط بیتابی سے اٹھ اٹھ کے نظر بیٹھ گئی
خط کو آنکھوں سے لگا کر چومتی ہوں دم بہ دمتاکہ قلب مضطرب کی ساری بیتابی ہو کم
بانہوں کو گلے میں ڈال کے بھی ملنے کی تڑپ باقی ہی رہےبے تابی ادھر بے مہری ادھر جب پیار کی باتیں بار لگیں
خوئے سفر کی بیتابی سے ہراساں تھاکچھ چاند کی مدھم کرنیں تھیں
وہ مری بیتابیٔ دل سے تری بے تابیاںوہ مرے شکوؤں پہ تیرا سر جھکانا یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books