aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bha.Dkii"
کون بھڑکی ہوئی اس آگ کو اپنائے گاجو بھی آئے گا مرے ساتھ ہی جل جائے گا
فیاض و جواد و نیک نیتبھڑکی اس کی رگ حمیت
جنگ کی بھڑکی آگ بجھاؤامن کی ٹھنڈی چھاؤں میں آؤ
تیرے سینے میں کبھی بھڑکی بھی ہے عبرت کی آگتیری نبضوں میں کبھی مچلی بھی ہے غیرت کی آگ
مگر اب ان سے کوئی اجنبی سی آنچ آتی ہےمجھے یہ تو نہیں معلوم کیسے آگ بھڑکی ہے
رتجگوں کی چتاجو تری میری آنکھوں میں بھڑکی
اے الاماں یہ بھڑکی ہوئی آگہی کی پیاسدشت جنوں میں چیخ رہی ہوں میں آب آب
ہے یاد ہم کوعرب کی مٹی پہ دھوپ برسی تو آگ بھڑکی
پھر بھیکوئی چنگاری نہ بھڑکی
عشق کی نبضوں میں بھڑکی نئے انداز سے آگدل کے ہر تار پہ لہراتے ہیں دہکے ہوئے راگ
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
جنگ بھٹکی ہوئی قیادت سےامن بے بس عوام کی خاطر
کچھ اجڑی اجڑی دنیا میںکچھ بھٹکی بھٹکی آشائیں
اک روز مگر برکھا رت میں وہ بھادوں تھی یا ساون تھادیوار پہ بیچ سمندر کے یہ دیکھنے والوں نے دیکھا
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
نبض بجھتی بھی بھڑکتی بھی ہےدل کا معمول ہے گھبرانا بھی
رلاتی ہے تجھ کو جدائی مرینہیں اس میں کچھ بھی بھلائی مری
یہ کس کی آنکھ ہےمجھے تو سیفوؔ بھابھی کی معلوم ہو رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books