aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhed"
کچھ بات تھی اس کی باتوں میں کچھ بھید تھے اس کی چتون میںوہی بھید کہ جوت جگاتے ہیں کسی چاہنے والے کے من میں
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
لیکن اس کو چاہ تھی میریوہ یہ بھید چھپا نہ سکی تھی
اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتایہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے
یتیم آنسوؤں سے تکیہ بھیگ جاتا تھاکسی سے گھر میں نہ کہتا تھا اپنے دل کا بھید
کس طرح بن میں آنکھوں کے تارے کو بھیج دوںجوگی بنا کے راج دلارے کو بھیج دوں
چودہ طبق کے جتنے تھے سب بھید کھل گئےیہ کشف یہ کمال دکھاتی ہیں روٹیاں
باپ بھائی ہو یا کہ ہو بیٹابھید پاتا نہیں منجم کا
ہے اسی میں بھید عزت کا اگر سمجھے کوئیچھوٹے بچوں کو بزرگوں کی اطاعت چاہئے
دلوں میں دکھ آنکھوں میں شبنم ہاتھوں میں پھول اٹھائےاس ناموں کے قبرستان کا بھید کوئی کیا پائے
خواہاں کھوٹے اور کھرے کابید نراسے بیماروں کا
کتنی صدیاں بیت گئی ہیںاب جا کر یہ بھید کھلا ہے
تجھ میں چھپا راحت جاں کا ہے بھیدچھوڑیو حالیؔ کا نہ ساتھ اے امید
لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
وادی میں گھومتا ہوا بارش کا جل ترنگسانسوں میں گونجتا ہوا اک ان کہی کا بھید!
غرفۂ عقل بھیڑ تو اکثرپر اسے کچ کچا کے بند نہ کر
ان سب کی قسمت کیوں ہےاک فربہ بھیڑ کے بچے کی قربانی
دھوپ پڑی، تو کھل گئی آنکھیں، کھل گیا سارا بھیدغش کھایا، تو دوڑے آئے منشی، پنڈت، وید
مگر ہر اک در پہ جا کے دیکھا ہر ایک دیوار روند ڈالی ہر ایک روزن کو دل سمجھ کریہ بھید جانا
ہیں اک بھید کی بات کا گیت جس میں مسہری کے آغوش کی لرزشیں ہوںستونوں کے پیچھے سے آہستہ آہستہ رکتا ہوا اور جھجکتا ہوا چور سایہ یہی کہہ رہا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books