aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bheje"
سوئے گردوں نالۂ شبگیر کا بھیجے صفیررات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرے
اور یوں بھی ہوامہکی کلیوں نے خوشبو کے پیغام بھیجے انہیں
خود ہی شیر کے غار میں بھیج کرچین سے جی سکیں
.....جیت گیا ہےاکبر اعظم! تم کو مغرب کی جس عیارہ نے تحفے بھیجے تھے
گونجا مستقبل کا ترانہبھیجے ہیں احباب نے تحفے
سو حاکم شہر جب بھی اپنے غلام زادےانہیں گرفتار کرنے بھیجے
اور تب حبس کے قہرماں موسموں کے عذاب ان زمینوں پہ بھیجے گئےاور منادی کرا دی گئی
سپاہی آج بھی کوئی نہیں آیاکسی نے پھول ہی بھیجے
وہ بلب ٹوٹ گیا، سائے ساتھ چھوڑ گئےوہ ناچتے ہوئے بھیجے کسی رقیق سے تر
بھیڑ نے اپنا للا بھیجاگائے نے بھی بچھڑا بھیجا
چند مبہم سے نقوش اور یہ دھندلے خاکےتو نے بھیجے ہیں کہ ہو جائے گی تسکین نظر
پھول بھیجے ہیں جو تو نے پودوں کے ہاتھسارے دن آج کھیلا ہوں میں ان کے ساتھ
مجھے یاد ہےجب کسی اجنبی مہرباں نے ہمیں پھول بھیجے
پوپ پال کی ٹوپی میرے بھیجے میں دھنستی جاتی ہے
پھول بھیجے گئےدشمنوں کے لئے
چلو اتنا تو ہو پایاکہ تم نے بادلوں کے چند ٹکڑوں کو ہمارے پاس بھیجا ہے
شہر کے لوگ چھت پہ بھیجے جائیںان کی تاروں سے جب نظر الجھے
جسے حل کرنے کے لئے اللہ نےکتنے ہی نبی اور اوتار زمین پر بھیجے
تم حیرت میں پڑ جاؤ گےآپی نے جو پاپڑ بھیجے
وہ آواز کو طوائف بنا کر بھیجےمیری خواہش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books