aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhejo"
جو آج بھیجوتو نیند آ جائے، سو ہی جاؤں''
گڑیا اور بنٹی کے نامجب چاہو بھیجو پیغام
در و دیوار حسرت میں ذرا سی بھیڑ لگ جائے تو چلتے ہیںخبر بھیجو
رت بھیجو تم خوب سہانیہم موسم میں کھونے والے
مجھے یوں رسیوں سے باندھ کرذہنی مریضوں کے شفا خانے میں مت بھیجو
نہ سر پہ ٹوپی ہے ان کے نہ پاؤں میں جوتیبغل میں طوطے کا پنجڑا نبی جی بھیجو جی
رٹتا رہتا جملے یہی دومٹھو بیٹے نبی جی بھیجو
مجھے ایک قبر بھیجوایک رنگین تابوت
مجھے پھر سے کوئی خط پھر کوئی پیغام لکھ بھیجونہیں کچھ اور تو کاغذ پہ اپنا نام لکھ بھیجو
بچوں کو مدرسے میں بھیجو مت دو بحث کو طول
پورب والو سورج بھیجوپورب والو سکھ کا سورج بھیجو
سانپ اگاؤجتنے بھی مینڈک ہیں ان کو باہر بھیجو
مشورہ دل کا ہے مہر و مہ و انجم بھیجووقت کہتا ہے کہ اب خوشۂ گندم بھیجو
مرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہےکہ حلقہ زن ہیں مرے گرد لشکری اس کے
سوئے گردوں نالۂ شبگیر کا بھیجے صفیررات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرے
کس طرح بن میں آنکھوں کے تارے کو بھیج دوںجوگی بنا کے راج دلارے کو بھیج دوں
اور یوں بھی ہوامہکی کلیوں نے خوشبو کے پیغام بھیجے انہیں
اک دوست نے بھونا ہوا تیتر اسے بھیجاشاید کہ وہ شاطر اسی ترکیب سے ہو مات
مگر بھیج دیتی ہے پیغام تک وہیہ پیغام آتے ہی رہتے ہیں اکثر
تو نے یہ کہہ کے جہازوں کو کراچی بھیجایہ بھی شکلاً ہے مسلمان اسے بھی لے جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books