aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhiige"
ہیں کڑواہٹ میں یہ بھیگے ہوئے لمحے عجب سے کچھسراسر بے حسابانا سراسر بے سبب سے کچھ
گنگناتی ہوئی نکلی ہے غسل خانے سے جب بھیاپنے بھیگے ہوئے بالوں سے ٹپکتا ہوا پانی
بھیگے ہوئے پودے ہلتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
تلی گھٹا کے تلے بھیگے بھیگے پتوں سےہری ہری کئی چنگاریاں سی پھوٹ پڑیں
نہ کسی سطر پہ بھیگے ہوئے کاجل کی لکیرنہ کہیں ذکر جدائی کا نہ دیدار کی بات
پڑتے ہیں پانی ہر جا جل تھل بنا رہے ہیںگلزار بھیگتے ہیں سبزے نہا رہے ہیں
آنسوؤ تم نے تو بے کار بھگویا دامناپنے بھیگے ہوئے دامن کو سکھا لوں تو چلوں
ہر وقت سہانا کیا کہنا ہر رات سہانی کیا کہنابرسات کے بھیگے لمحوں میں شاداب جوانی کیا کہنا
خون جمہور میں بھیگے ہوئے پرچم لے کرمجھ سے افراد کی شاہی نے وفا مانگی ہے
کمر میں ہاتھ ڈالے ہمبہت ہی دیر تک بھیگے
ہونٹ جیسے کہ بھیگے بھیگے گلابگال جیسے کہ دہکے دہکے انار
رات بھیگے تو پرانے قصےپئے ترتیب کوئی اور سہارا ڈھونڈیں
بدن میں بھیگے ہیں کپڑے گلال چہروں پرمچی یہ دھوم تو اپنے گھروں سے خوش ہو کر
اس کی ابلی ہوئی آنکھوں میں ابھی تک ہے چمکاور سیہ بال ہیں بھیگے ہوئے خوں سے اب تک
کہ جیسے سانپ کوئی کنڈلی مارے ہوئے بیٹھےوہ پلکیں جانتی ہیں
بھیگے ساحلوں کی ہوا میں خون ہی خون تھاجھیلوں کے آباد کنارے مجھے بنجر کر گئے
اس نے کہا تھا بھیگنے والا ہے موسممیں نے کہا بھاگ نہیں پائیں گے ہم!!
اونگھتے جاگتے ٹھہرتے بھاگتےبھیگے بھیگے وہ حیران سے راستے
جس میں ہم دونوں بھیگے تھےآنکھوں سے دل تک گیلے تھے
اس لیے آخر شب اپنے ہی حسن سے بے خود ہو کراوس سے بھیگے ہوئے فرش پہ کس پیار سے بچھ جاتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books