aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biimaar"
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغتیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے
یہ روگ لگا ہے جب سے ہمیں رنجیدہ ہوں میں بیمار ہے وہہر وقت تپش ہر وقت خلش بے خواب ہوں میں بے دار ہے وہ
محبت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نےکیا ہے اپنے بخت خفتہ کو بیدار قوموں نے
زہے قسمت ہلال عید کی صورت نظر آئیجو تھے رمضان کے بیمار ان سب نے شفا پائی
کوئی حسن ناہید پر مر مٹا تھاکوئی چشم نرگس کا بیمار سا تھا
میری باتوں میں مسیحائی ہےلوگ کہتے ہیں کہ بیمار ہوں میں
طاقت ہے دل میں نرگس بیمار سے تریکیا کیا ملا ہے جوشؔ کو سرکار سے تری
بھوک اور پیاس سے پژمردہ سیہ فام زمیںتیرہ و تار مکاں مفلس و بیمار مکیں
تندرستی کا شکر کیا ہے بتاؤرنج بیمار بھائیوں کا ہٹاؤ
کہ کس روز آؤ گے بیمار ہو کر
برسوں کی بیمار نظر آتی ہے تم کوسولہ سال کی اک بیوہ ہے
کوئی بیمار پڑ جائے تو اس کے پاس جاتی تھیںکوئی تہوار ہو تو خوب مل جل کر مناتی تھیں
اب اور کیا ترا بیمار باپ دے گا تجھےبس اک دعا کہ خدا تجھ کو کامیاب کرے
لذت وصل ہے آزار، کوئی کہتی ہےمیں تو بن جاتی ہوں بیمار، کوئی کہتی ہے
سچ بتاؤں زیب یہ دیتا نہیں سرکار کوپالئے بیماریوں کو ماریے بیمار کو
روح بیمار، بدن سست، نگاہیں پامالہاتھ پھیلائے پڑے رہتے ہیں روگی انسان
بیمار زندگی کی کرے کون دل دہینباض و چارہ ساز مریضاں چلا گیا
تجھ سے ہے محتاج کا دل بے ہراستجھ سے ہے بیمار کو جینے کی آس
درد بے رحم ہےجلاد ہے درد
کرے گا تو بیمار مجھے یابنے گا نا معلوم کا ڈر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books