aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biivii"
یہ بیوی بھی ہے اور بہن بھی ہے ماں بھیثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
سوچتا جاتا ہے کن آنکھوں سے دیکھا جائے گابے ردا بیوی کا سر بچوں کا منہ اترا ہوا
سب کو اک ساتھ ادھڑتے دیکھادور سے بیوی نے جھلا کے کہا
ماں بہن ہوں کبھی بیوی تو کبھی بیٹی ہوںکوئی کردار ہو مردوں سے وفا کرتی ہوں
تمہارے چیف کی بیوی تنہا ہوگی
گھر تو بیوی سے ہے بیوی جو نہیں گھر بھی نہیںیہ ڈبل بیڈ یہ تکیہ نہیں چادر بھی نہیں
بیوی ہے تو غم خوار ہے پیکر ہے وفا کاآنچل کو بنا لیتی ہے فانوس حیا کا
اس سے پہلے کہ مری بیوی کے ہونٹمیرے ہونٹوں کی تپش پی جائیں
سارتر کی بیوی کیسی ہےہم بندر کے پوتے ہیں
وہ ماں ہو بہن بیوی یا کہ بیٹی ہو سنو لوگوہر اک کردار میں رکھا گیا غم خوار عورت کو
لیکناس کی بیوی کی کوکھ میں
اور فاروقؔ چلے بیوی کو ہمراہ لیےفاصلے توڑ کر آواز کے سائے پھیلے
میاں بیوی چلے بازار کو بہر خریداریمٹھائی پھل سویاں عطر جوتے گوشت ترکاری
تھا لڑکپن سے اسے ذوق کتب بینی مگرزندہ رہتی تھی کتاب آسمانی کے بغیر
میں سوتیلا بیٹااپنے باپ کی تیسری بیوی کا
میں اور میرا گھربیوی بچے لاکر
ایک دن مجھ سے یہ فرمانے لگی بیوی مریمیری سوتن بن گئی ہے آپ کی یہ شاعری
میرا گھر رہتا ہے مجھ میں گھر میں میں رہتا نہیںبیوی بچوں کے پھٹے کپڑوں میں ہوں
بس ایک بار کسی کے دکھ کا نیوارن بننا چاہتی ہوںکسی کی بیوی نہ سہی بہن بننا چاہتی ہوں
بیوی ہو محبوبہ ہو بیٹی ہوتمہاری خادمہ ہو یا طوائف ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books