aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bikhraav"
زندگی اک دور تک سنگیت تھی اب شور ہےہاں مگر اس شور کے بکھراؤ میں
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
ہر طرف بکھری ہوئی رنگینیاں رعنائیاںہر قدم پر عشرتیں لیتی ہوئی انگڑائیاں
کچھ بکھرے تنکے چلمن کےکچھ پرزے اپنے دامن کے
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
گیسوئے پر خم سواد دوش تک پہنچے ہوئےاور کچھ بکھرے ہوئے الجھے ہوئے سمٹے ہوئے
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںمرے پلنگ پہ بکھری ہوئی کتابوں کو
کچھ دھول ہے بکھری یادوں کیکچھ گرد آلود سے موسم ہیں
وہ قربتیں وہ جدائیاں سبغبار بن کر بکھر گئی ہیں
دیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعدرنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گا
تو جان لینا کہ ہر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوںتم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا
اٹھائے کچھ ورق لالے نے کچھ نرگس نے کچھ گل نےچمن میں ہر طرف بکھری ہوئی ہے داستاں میری
یہ کتنے پھول ٹوٹ کر بکھر گئے یہ کیا ہوایہ کتنے پھول شاخچوں پہ مر گئے یہ کیا ہوا
ذرا یہ سرکشی کم کر لیں اپنی حد میں ٹھہریںابھرنا پھر بکھرنا اور بکھر کر پھر ابھرنا
شہر کے گوشوں میں ہیں بکھرے ہوئےپا شکستہ سر بریدہ خواب
نظریں نیچی کیے شرمائے ہوئے آئے گاکاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا
نادیدہ جزیروں کی زمیں پراس طرح بکھرے پڑے ہیں
بکھر گئی ہےترے زمانے کی چاہتیں
مہکتا ہےبکھر جاتا ہے
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books