aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "billii"
جب نیا مہینہ آتا ہے توبجلی کا بل آ جاتا ہے
یہ لڑکی تھی بھولی سیبی بی سی اور گولی سی
پھرتیاں چوہوں کی ہیں بلی کی طراری کے ساتھآپ روکیں خواہ کتنی ہی ستم گاری کے ساتھ
گھنٹی باندھ کے چوہے جب بلی سے دوڑ لگاتے تھےپیٹ پہ دونوں ہاتھ بجا کر سب قوالی گاتے تھے
بلی تھی اک مامی موسی چپکے چپکے آئیپنجوں پر تھی دیگ کی کھرچن ہونٹوں پر بالائی
کہاں ہے بلی اس کو بلاؤآیا ہے اب ہم کو تاؤ
کتے بلی و گدھے کی بھی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
یا میری جلی ہوئی بلیرکھ دو میری سیڑھیوں پر
حیفکل شب پڑوسی کی بلی
پ پالی میں نے بلیچل دی چھوڑ کے وہ دلی
ہرنی آئی لومڑی آئیبلی اپنے بچے لائی
اخترؔ پردے کی جھالروں سےبلی کو دلہن بنا رہا ہے
کی طرح کاری ہوتا ہےبلی اپنے شکار سے
کسی کی بس اور کسی کی بی سی نکل رہی ہےعقیلہ خالہ کے دونوں ہاتھوں میں آٹھ تھیلے لٹک رہے ہیں
بلی دودھ کا پیالہ پکڑے گوشت مانگتی رہتیدن بھر لیٹی دادی جیسی اپنی بات ہی کہتی
عجب امتحاں ہےاگر چپ رہوں تو کبوتر کو کھا جائے بلی
تجھ کو دزديدہ نگاہي يہ سکھا دي کس نے رمز آغاز محبت کي بتا دي کس نے
ٹھنڈا موسم لائےتھوڑی بجلی کھائے
اس کا مالک بچھڑ گیا ہے یہ بھی اس کے پاس چلیاک بہتے دروازے پر اک بھیگی بلی بیٹھی ہے
بلی کو خواب کیا نظر آتا ہے کیا کہیںہم کو تو خواب میں نظر آتی ہیں ٹافیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books