تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bin"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "bin"
نظم
گر عشق کیا ہے تب کیا ہے کیوں شاد نہیں آباد نہیں
جو جان لیے بن ٹل نہ سکے یہ ایسی بھی افتاد نہیں
ابن انشا
نظم
حدیں وہ کھینچ رکھی ہیں حرم کے پاسبانوں نے
کہ بن مجرم بنے پیغام بھی پہنچا نہیں سکتا