aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bint-e-inab"
جلووں کا رقص میں نے مستانہ وار دیکھابنت عنب کا جانے دل کیوں مچل رہا تھا
عاشق بنت عنب کو آپ کہتے ہیں ولیفاقہ مستی میں بھی ہر دم کر رہا ہے مے کشی
یہ بنت ازل اور بنت ابد کیشعلہ بجاں پرچھائیاں یوں ہی
کوچۂ بنت سراۓ دہر میں چلئے کبھی سر سلامت آئیےاور اک رقص فنا تعمیل درس بے خودی
اے ابن آدم داورخیال بنت حوا کر
ہندہ بنت عتبہتیرا قبیلہ تیری وحشت سے پہچانا گیا
شمالی زمینوں کے زرتاب و عناب و قرمز درختوںکے مدہوش باغوں سے آگے
پھر ایک جعدہ بنت اشعت زماںجو اتنا تیز زہر دے
تو بنت مریم میں بنت حوامری مسیحا
کھا گیا ہےنہ کوئی بنت شعیب ہے
ازل سے کمتری کا بوجھ ڈھوتی بنت حوا کیدرخشاں کل بھی ہونی ہے
تمہیں تو بنت حوا کینظر آتی ہے مجبوری
بنت حوا جو مانگتی ہے کفنسر سے چادر اتر گئی ہوگی
یہ اک شام عذاب بے سروکارانہ حالت ہےہوئے جانے کی حالت میں ہوں بس فرصت ہی فرصت ہے
وہ نوخیز نورا وہ اک بنت مریموہ مخمور آنکھیں وہ گیسوئے پر خم
توپ تلوار نہ یہ تیغ و تبر رکھتی ہےبنت حوا کی طرح تیر نظر رکھتی ہے
بنت حوا کو جو سیم و زر کے دو پلڑوں میں تولا جا رہا ہےکس لیے آخر
مجھ کو سمجھو ذرا بنت حوا ہوں میںاک قصیدہ ہوں میں ایک نوحہ ہوں میں
بنت مہتاب کو ہالے میں لیےتو فروزاں ہو مگر ساری تپش میری ہو
ایک چینی سے کہا تم شربت عناب ہواور اک مصری کو مصری کی ڈلی کہتا رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books