aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biraaj"
نخل اسلام نمونہ ہے برومندی کاپھل ہے یہ سیکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
سینوں سے لگ رہی ہیں جو ہیں پیا کی پیاریچھاتی پھٹے ہے ان کی جو ہیں برہ کی ماری
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لیے رواں ہے
یہ ہندوستاں ہے ہمارا وطنمحبت کی آنکھوں کا تارا وطن
مرے عزیزو مرے دوستو گواہ رہوبرہ کی رات کٹی آمد سحر نہ ہوئی
دیکھو کتنا کاج پڑا ہےبیری براجے راج سنگھاسن
کیسے اپنے دل سے مٹاؤں برہ اگن کا روگکیسے سجھاؤں پریم پہیلی کیسے کروں سنجوگ
درد ہے دل کے لئے اور دل انساں کے لئےتازگی برگ و ثمر کی چمنستاں کے لئے
حب قومی کا زباں پر ان دنوں افسانہ ہےبادۂ الفت سے پر دل کا مرے پیمانہ ہے
یہ سیر ہولی کی ہم نے تو برج میں دیکھیکہیں نہ ہووے گی اس لطف کی میاں ہولی
گھٹا ہے گھنگھور رات کالی فضا میں بجلی چمک رہی ہےملن کا سینہ ابھار پر ہے برہ کی چھاتی دھڑک رہی ہے
زمین ہند کی رتبہ میں عرش اعلیٰ ہےیہ ہوم رول کی امید کا اجالا ہے
ہے دلاتی یاد مے نوشی فضا برسات کیدل بڑھا جاتی ہے آ آ کر گھٹا برسات کی
آصف الدولۂ مرحوم کی تعمیر کہنجس کی صنعت کا نہیں صفحۂ ہستی پہ جواب
لرز رہا تھا وطن جس خیال کے ڈر سےوہ آج خون رلاتا ہے دیدۂ تر سے
موت نے رات کے پردے میں کیا کیسا وارروشنئ صبح وطن کی ہے کہ ماتم کا غبار
سونی اب یہ سیج پڑی ہےکب تو آ کر پریم براجے
فیض قدرت سے جو تقدیر کھلی عالم کیساحل ہند پہ وحدت کی تجلی چمکی
بندھ گئی ہے رحمت حق سے ہوا برسات کینام کھلنے کا نہیں لیتی گھٹا برسات کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books