aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biscuit"
پتلون و کوٹ و بنگلہ و بسکٹ کی دھن بندھےسودا جناب کو بھی ہو ترکی کلاہ کا
باتوں کے بسکٹ پھول جاتے ہیںتو وہ بھی جنگلی بیلوں سے
اک دو پیکٹ بسکٹ کھائےٹھونس گئے دو درجن ٹافی
دیکھے تو للچائےٹافی بسکٹ چائے
مرے بستے میں رکھا لنچبسکٹ
ان کو میں بسکٹ کھلاؤں گامجھے طوطا دکھاؤ
لپکتی بھاپ میںباتوں کے بسکٹ پھول جاتے ہیں
کھا رہے ہیں چرا کے ہم بسکٹاور جو امی نے آ کے دیکھ لیا
جب کہیں موقع ملا تھوڑا سا بسکٹ کھا لیانوش جاں فرما لیا پھر پان سگریٹ چھالیا
ننھی سیما کو بہلا کرلے لیتے ہیں بسکٹ آ کر
یاں سکھر کے بسکٹ چکھےپھر ہم ٹنڈو آدم پہنچے
بسکٹ کے دھوکے میں رانی کھا جاتی ہے روٹیدودھ کے دھوکے میں وہ اکثر پی جاتی ہے پانی
بسکٹ ڈالی ڈالی جھولےبچہ بچہ جس کو چھو لے
مس بلی یہ بولیں انگلش بسکٹ لاؤ میاؤںمسٹر کتے چیخے بھوں بھوں روسی کھانا کھاؤں
دادی چیخ رہی ہیں کیا کیا سٹر پٹر ہم کھاتے ہیںکون انہیں سمجھائے بسکٹ جام بٹر ہم کھاتے ہیں
امی کے کمرے میں آ جالے یہ میٹھا بسکٹ کھا جا
ہمیں اپنی جیب میں بسکٹاور ماچس کی ڈبیا ہمیشہ رکھنی چاہیئے
ہمیں بھی لے چلو بچوں کا میلہ ہم بھی دیکھیں گےدکاں یہ ٹافی بسکٹ کی ہے اے منے ادھر آؤ
بیڈ شیٹ سے رگڑتے ہیںاور کترنے لگتے ہیں چار دن پرانے بسکٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books