aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bisre"
کچھ بھولے بسرے چہرے ہیںکچھ یادوں کی برساتیں ہیں
گاڑی میں ہوں تنہا محو سفر اور نیند نہیں ہے آنکھوں میںبھولے بسرے ارمانوں کے خوابوں کی زمیں ہے آنکھوں میں
بدلیاں ہیں یا کسی کے بھولے بسرے خواب ہیںبے خود و بیتاب ہیں!
میں اپنے گھاؤ گن رہا ہوںآنسوؤں کی اوس میں نہا کے بھولے بسرے خواب آ گئے
سایۂ تاک میں بیٹھ کربھولے بسرے زمانوں کی باتیں کریں
بھولے بسرے گیتوں کیچاندنی رات میں کھلتے ہوئے
سب انجانے سیاروں میں بھولے بسرے گھر روشن ہیںکس لمحے کا ہے یہ تماشہ
دور سے آ رہی ہو تم شایدبھولے بسرے ہوئے زمانوں میں
کتابیںبھولے بسرے
بھولے بسرے پریم پجاریپریم کی جوگن تیری لگن میں
خشک اشکوں کی ندی خون کی ٹھہری ہوئی دھاربھولے بسرے ہوئے لمحات کے سوکھے ہوئے خار
بھولے بسرے خوابدور دور تک شعلوں کے طوفان کا موسم آیا
اپنے برسوں کے بھولے بسرے ایمان کی لجابھیگی مٹی میں بند کیے
بھولے بسرے ماضی پربجلی کی طرح چمکا
بھولے بسرے چہرے آنکھیں ملتے اٹھتے ہیںاور میں ٹھنڈے دروازے سے لگ کر سو جاتا ہوں
خواب زدہ ہو جاتی ہےبھولے بسرے سپنے دیکھتی
راکھ ہوتے ہوئے جہانوں کیبھولے بسرے ہوئے فسانوں کی
نہ جانے کتنی مہربان صورتیںنہ جانے کتنے بھولے بسرے واقعے
بھولے بسرے وہ سجا لیتے ہیں اپنی محفلتم مگر خود ہی کہو آج کی دنیا کیا ہے
بھولے بسرےسارے قصے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books