تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bithlaave"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "bithlaave"
نظم
جو اور کی پگڑی لے بھاگے اس کا بھی اور اچکا ہے
جو اور پہ چوکی بٹھلاوے اس پر بھی دھونس دھڑکا ہے
نظیر اکبرآبادی
نظم
تصویر کو میری پھولوں کی خوشبو میں بسائے بیٹھی ہو
آنکھوں کے نشیلے ڈوروں پر کاجل کو بٹھائے بیٹھی ہو