aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bo"
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
ناگاہ لہکتے کھیتوں سے ٹاپوں کی صدائیں آنے لگیںبارود کی بوجھل بو لے کر پچھم سے ہوائیں آنے لگیں
رفتہ و حاضر کو گویا پا بہ پا اس نے کیاعہد طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کیا
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
میری شریانوں میں بوئے ہیںایسی دوپہروں کی زردی
کہ تمہیں آگ کی بارش سے تر بتر نہ ہونے دیںصرف و نحو کا سائبان اتنا بڑا نہیں ہے
الفاظ کھو گئےاک خاموشی کا پیڑ مرے دل میں بو گئے
زمیں کو بچھائے کوئی سو رہا ہےکئی خواب بھی نیند میں بو رہا ہے
کسی کی راہ میں کانٹےکبھی وہ بو نہیں سکتی
جانے والے کو بو دیاموسم چاند لیے پھر رہا تھا
سو میں نے اپنے پاؤں سے کانٹا نکالااور ریت میں بو دیا
اندھے راستوں پہ بے تکان اڑان کے لیےبند آنکھ کی بہشت میں
کوئی تو زرخیز خواب مالک!میں خشک لفظوں کو بو رہا ہوں!
خواب بو دیتا ہےتعبیریں پھوٹتی نہیں
بیری کے پیڑوں میں بو کرمسکراہٹ کی تلاش میں نکل پڑا
بے ایمان آدمی کی طرحمیں بے یقین ہوں
پہلے جھٹ پٹ کیاری کھودوپھر یہ ساری سبزی بو دو
فلک بوس تہذیب کے کیکٹس جھونپڑوں کی روایات کو ڈس رہے ہیںمگر
مالی وہ پھول میری گڑیا کے رنگ کا ہےاور سورج مکھی میں تو تو نے میرے بال بو رکھے ہیں
کہ دل والے تخم وفا بو رہے ہیںوہی پا رہے ہیں جو کچھ کھو رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books