aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bolo"
بولو ساتھی کچھ تو بولوکب تک آخر آہ بھروں گی
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
ان کانچ کے منکوں کے بدلےہاں بولو گوری کیا لو گی؟
سیفوؔ میری سیفوؔ میرابائیؔ کی طرح مت بولومیں سمجھ گئی اب اس کی آنکھیں
بھینچ کر کہا تھا یہبولو کیسے نکلو گی
پی پی کی دھن کو سن کر بے کل ہیں کہتی جاتیمت بول اے پپیہے پھٹتی ہے میری چھاتی
بیداد گر سے شکوۂ بیداد کچھ تو ہوبولو کہ شور حشر کی ایجاد کچھ تو ہو
اس بخشش کے اس عظمت کے ہیں بابا نانک شاہ گروسب سیس نوا ارداس کرو اور ہر دم بولو واہ گرو
بھیگتی رات میں دبکا ہوا جھینگر بولاکسمساتی کسی جھاڑی میں سے خوشبو لپکی
خدا کو کرو یاد اور منہ سے بولوبس اب خیر سے اٹھ کے منہ ہاتھ دھو لو
یہ ہاتھ کچھ دیر اور رہنے دو میرے ہاتھوں میںکچھ نہ بولو
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوگائے کو بولو گاؤ ہمیشہ ہرنی کو آہو
نہ تم کچھ بولونہ میں کچھ بولوں
جب سے زبان کھولیاردو ہے اپنی بولی
پانچ وقتوں کی میں پڑھتی ہوں نمازجوتی کو لگتا نہیں بول و براز
باجی اب تو مت بولوچاند میں پریاں رہتی ہیں
بسنے والوں میں دلی کےبولو سچے دوست نہیں تھے
بولو کون بہادر ہےبولو کون بہادر ہے
اے میرے پیارے بچو اے میرے اچھے بچواردو زبان بولو اردو زبان بولو
یہ دونوں کام نہیں کرنے دیتے ہیںوہ کہتے ہیں کہ بولو تو ان کی مرضی کا بولو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books