aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bone"
کہنے لگا میں تمہارا بے دام غلام ہوںان دنوں تم دشمنی کے کانٹے بونے میں مصروف ہو
اٹھو صبح ہونے لگی ہےصبا باغ میں رنگ بونے لگی ہے
اور جا بجا ڈھیر لگاتے ہوئےپھر سے اک نئی فصل بونے لگتے ہیں
کئی ارمان بونے ہیںانہی آنکھوں کے میلے میں کئی ادراک کھونے ہیں
بھول کر مقصد شاعری ذہن میںعیش و عشرت کی باتوں کو بونے لگے
پت جھڑ کی اوٹ سے خواب یہ دکھایا ہےبیج بونے والے نے آسماں بنایا ہے
بدن دھرتی میں بونے سےفقط قبریں ہی اگتی ہیں
میری تغاروں میں بونے کا مقصد یہی تھاکہ میں تجھ سے دوری پہ
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
ہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور ترقیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرور
دو پاؤں بنے ہریالی پرایک تتلی بیٹھی ڈالی پر
چہ باید مرد را طبع بلندے مشرب نابےدل گرمے نگاہ پاک بینے جان بیتابے
تب ہم نے جیون کھیتی میںکچھ خواب انوکھے بوئے تھے
جب کوئی بات بنائے نہ بنےجب نہ کوئی بات چلے
خون پھر خون ہے سو شکل بدل سکتا ہےایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے
یاں آدمی نقیب ہو بولے ہے بار باراور آدمی ہی پیادے ہیں اور آدمی سوار
ہر بن مو سے ٹپکنا چاہااور کہیں دور ترے صحن میں گویا
وہ سکوت شام صحرا میں غروب آفتابجس سے روشن تر ہوئی چشم جہاں بين خليل
دس کروڑ انسانو!بولنے پہ پابندی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books