aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "book"
لاگ ان کرتے کرتےپہلی جو تصویر ابھری
امی کہتیں بارش میں مت بھیگو خود کو خوب بچاؤابو کہتے دودھ پیو اور بک لے کر بستر پر جاؤ
آج ہم نے ویلکم بک پورٹ سے ایک ہی کتاب کی دو کاپیاں خریدی ہیںتمہاری کتاب میں لے لیتا ہوں میری کتاب تم لے لو
شادی کے بعد نقطہ بنیں ڈیش ہو گئیںپہلے جو چیک بک تھیں وہ اب کیش ہو گئیں
اک اک کی نوٹ بک میں غلطی نکالی اس نےجو دو کو مارا تھپڑ تو چار کان اینٹھے
کبھی کبھی یہ دل کرتا ہےوہی پرانی بک پھر کھولوں
بک کبھی نہیں کرتاجس پہ میں نے چابی سے ایک دل بنایا تھا
تو سب سے پہلے مجھ کونوٹ بک درکار ہوتی تھی
میں اپنی زندگی کی نوٹ بک سے کتنی راتیں کتنے دن کاٹوںکہ اک اک رات میں کتنی قیامت خیز راتیں مجھ پہ ٹوٹی ہیں
اس کتاب کے موافقجسے بک شیلف میں سجانے سے بھی ڈرا ہوں میں اکثر
وہ بچی گم شدہ حیرت سے آثار قدیمہ والا صفحہ کھول کراسکول کی بک پڑھ رہی ہے
اسٹیشن کے بک اسٹال پر ٹنگیرہ گئیں
کہ جس کی کنٹیکٹ بک میںمجھے ہر دن
لاس اینجلز کے پوش قبرستان میںجگہ بک کرا دی ہے
رنگ و بو کی فضا کہہ رہی ہے مگرچلتی پھرتی ہوئی چند تحریر تازہ
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
سب بت اٹھوائے جائیں گےہم اہل صفا مردود حرم
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books