aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bunuu.n"
کیسے روحوں کی چیخوں سے نظمیں بنوںجاگتی بین کرتی ہواؤں سے
پرچھائیوں کا میں پیچھا کروںاور سپنے بنوں
میں نے چاہا تھا کہ تو میرے لئے راہ تکےمیں نے چاہا تھا کہ میں تیرے لئے خواب بنوں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
آؤ کہ کوئی خواب بنیں کل کے واسطےورنہ یہ رات آج کے سنگین دور کی
چھلک چھلک پڑے جیسے بغیر سان گمانبطون شام میں ان زندہ قمقموں کی دمک
یہ ضابطہ ہے بنوں دست و بازوئے قاتلیہ ضابطہ ہے دھڑکنا بھی چھوڑ دے یہ دل
بطون غیب سے میرے شعور اصغر کوہر ایک منظر مانوس گھر کا ہر گوشہ
کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوںکب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں
میں موسم بنوںتم فضائیں جگاؤ
اور یہ چاہا ہے کہ میں قافلۂ آدم کوٹوکنے والی نگاہوں کا مددگار بنوں
سورجوں کو بطون جاں میں اتارنا ہےمیں جانتا ہوں
وطن کا سپاہیوطن کا بہادر سپاہی بنوں
کیوں نہ اڈیٹر بنوں اخبار گوہر بار کااور قلم کو روپ دوں چلتی ہوئی تلوار کا
میری عقل میرے لیے عذاب بن گئی ہےکاش سمجھ دار نہ بنوں
سر نیاز سے ظاہر ہوا تبسم نازبطون خاک سے پیدا ہوا در مقصود
بنوں کمزور لوگوں کا سہارادکھی لوگوں کو دوں ہر دم دلاسا
میں محبت کا پجاری ہوں وفا کا شیدابے وفا کیسے بنوں یہ تو بتا دے مجھ کو
وہ بشر کچھ بھی نہ آتا ہو جسےلیکن اس کو شوق ہو عالم بنوں
جبین وقت پہ ہر آن بس تجھے لکھوںچراغ ہجر بنوں رات بھر تری آنکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books