aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buu-e-tama.a"
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
چمن کو تیری آرزو چمن ہے تیرا رنگ و بو
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
رو راز حرص و آز و طمع و ہوسنیک خو نیک قلب و نیک نفس
چپ ہوا خواہشوں کا آوازہبوئے تازہ سے ہے تہی غازہ
حسین خواب سے چونکے تھے رسمسائے ہوئےمچل رہی تھی ہواؤں میں بوئے عنبر و بود
بوئے محبت بوئے نفرتبوئے رفاقت بوئے رقابت
بام و در پر موت کا پرچم ہے لہرایا ہواآ رہی ہے ہر قدم پر بوئے انفاس وبا
نظیر روئے نگار و طلعتخبیر بوئے بہار و نکہت
کف آرزو کھولتا ہوںتجھے آج آزاد کرتا ہوں بوئے فروزاں
بڑھے چلو بڑھے چلومثال بوئے بوستاں
تلاش کرتے ہوئے بوئے گمشدہ کا بدنہم اپنا آپ بھی کھو دیں گے رہ گزاروں میں
برنگ بوئے گل اہل چمن چمن سے چلےغریب چھوڑ کے اپنا وطن وطن سے چلے
چہار سمتوں میں خندقیں تھیںفضا میں رقصاں تھی بوئے وحشت
سیاہی رات کی بدلیفضا میں تیرتی اور چیختی بوئے لہو بدلی
بوئے برف
لاش جلنے کی بو آ رہی ہےزندگی ہے کہ چلا رہی ہے
کہ نہیں ہے مرے انفاس میں بوئے مئے جامچمن دہر کی تقدیر کہ میں ہوں وہ گھٹا
ہم بھی ڈالیں خوئے احساںہم میں بھی ہو بوئے احساں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books