aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buute"
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصلبنایا ہے بت پندار کو اپنا خدا تو نے
سرنگوں رہتی ہیں جس سے قوتیں تخریب کیجس کے بوتے پر لچکتی ہے کمر تہذیب کی
گل پھول جھاڑ بوٹے کر اپنی دھج رہے ہیںبجلی چمک رہی ہے بادل گرج رہے ہیں
زرد بیل بوٹے سےمیلے میلے آنچل پر
دیواروں کے آنسو ہیں رواں، گھر خاموشی میں ڈوبے ہیںپانی میں نہائے ہیں بوٹے
کہیں پہ گل بوٹے الفتوں کےکہیں لکیریں ہیں آنسوؤں کی
رکئے اگر تو ہنس کے کہے اک بت حسیںسن مولوی یہ بات نہیں ہے گناہ کا
یہ ازل کے گھروندوں کی مٹی میں مدفونپھول اور بوٹے یہ کوزے
دھرتی کے بیل بوٹےانداز نو سے پھوٹے
کہیں بھی سچ کے گل بوٹے نہیں ہیںکسی بھی جھوٹ کا ٹانکا نہیں ہے
جو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہےجتنے درخت دیکھو ہو بوٹے سے تا بہ جھاڑ
دہر کو پنجۂ عسرت سے چھڑانے دے مجھےبرق بن کر بت ماضی کو گرانے دے مجھے
ایسے ایسے گل کھلائے اس بت گلفام نےمرغ کو الو بنا دیتی تھی میرے سامنے
اک نگار ناز کی پھرنے لگیں آنکھیں مجازؔاک بت کافر کا دل درد آشنا ہونے لگا
اس پیاری مشروب کے پیمانے بھی نہ چھلکیںجن کے بل بوتے پہ ہماری خوش اخلاقی
کچھ اور چاہئے اس عہد کی محبت کوکہوں تو کس سے کہوں اے مرے بت معصوم
تیری چٹکی کی صدا ہے یا کہ شیطاں کا خروشرحم کر انسانیت پر او بت عصمت فروش
رہے شان طلاقت لفظ و معنی ہیں کہ گل بوٹےزہے اوج حذاقت جان دے دی مردہ حکمت کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books