aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buzurgo.n"
اسی کے بیچ میں ہے ایک پیڑ پیپل کاسنا ہے میں نے بزرگوں سے یہ کہ عمر اس کی
ہے اسی میں بھید عزت کا اگر سمجھے کوئیچھوٹے بچوں کو بزرگوں کی اطاعت چاہئے
ریزے الماس کے تیرے خس و خاشاک میں ہیںہڈیاں اپنے بزرگوں کی تری خاک میں ہیں
تھی بزرگوں کی جو بنیائن وہ بنیا لے گیاگھر میں جو گاڑھی کمائی تھی وہ گاڑھا لے گیا
خدا کا گھر نہیں کوئیبہت پہلے ہمارے گاؤں کے اکثر بزرگوں نے
اس پہ کچھ بزرگوں کیمجرمانہ خاموشی
یہ نیک پاک بزرگوں کی روح کا مدفنجہاں پہ چاند ستاروں نے جبہ سائی کی
صحابہ کے بزرگوں کے مجھے قصے سناتی ہیںحدیثیں بھی سناتی ان کا مطلب بھی بتاتی ہیں
بوئے نخوت سے نہیں یاں کے گلوں کو سروکارہے بزرگوں کا ادب ان کی جوانی کا سنگار
سبھی نے مجھ سے مرا رنگ داستاں پوچھادکھا کے برف کے موسم مرے بزرگوں نے
با ادب با نصیب ہوتا ہےتم بزرگوں کا احترام کرو
محبت کے قصے کا وہ عام ہوناوہ برگشتہ خاطر بزرگوں کی باتیں
خدا اس قوم کو عزت نہیں دیتا زمانے میںجسے قومی بزرگوں کا ادب کرنا نہیں آتا
جو محبت کے بزرگوں نے جلائے تھے دئےپاپ کی تیز ہواؤں سے وہ اب بجھنے لگے
کسی نے بھی خوں بہا نہ مانگاکہ شہر محنت کے سب بزرگوں نے درگزر کا سبق دیا تھا
چلو بزرگوں کا پاپ دھوئیںہمارے مندر سنبھالو تم سب
یا کہ بزرگوں کی صحبت میںکمی تھی کچھ ان کی شفقت میں
اک نئی ہستی کی تعمیر ہوئیجب بزرگوں نے سنوارا بچپن
بزرگوں سے ورثے میں ہم کو ملے تھےانہیں پڑھ کے ہم سب یہ محسوس کرنے لگے
قول تم اپنے بزرگوں کا سنواس کے عامل اے مرے بچو بنو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books