aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "byaah"
تو میں کیا کہہ رہا تھا یعنی کیا کچھ سہہ رہا تھا میںاماں ہاں میز پر یا میز پر سے بہہ رہا تھا میں
یاں تک حواس اس کے اڑاتی ہے مفلسیمفلس بیاہ بیٹی کا کرتا ہے بول بول
پورا ہوا جو بیاہ کا ارمان تھا کمالآفت یہ آئی مجھ پہ ہوئے جب سفید بال
بیاہ کے دم پائی تھی نہ لینےلینے کے یاں پڑ گئے دینے
بول بچن آنند کے، پریم، پیت اور چاہسن لو یارو، دھیان دھر، مہادیو کا بیاہ
قمرؔ ہیں وکیل اور عقیلہؔ گواہثریاؔ کی گڑیا کا دیکھو بیاہ
بزم عشرت میں دلہن کس نے بنایا تھا تجھےبیاہ کر کون اپنے گھر میں آہ لایا تھا تجھے
موت میت بیاہ پیدائشتعزیت تہنیت کے چال چلن
کھیلنے کودنے کے دن تھے کہ زمانے کی ریت کے مطابقچٹ منگنی پٹ بیاہ ہو گیا
میرے بھوتوں سے جیتے جنگ جواس کا بیاہ شہزادی سنگ ہو
غرض بیاہ گڈے کا گڑیا کا جیساہوا یہ ہوا ہوگا نیرؔ نہ ایسا
تم نے دوسرا بیاہ رچا لیاتمہارے سنگ گزارے پل پل کو
گڑیا کا جب بیاہ رچائےسب بچوں کو ساتھ کھلائے
اسے دکھ کے ساتھ بیاہا گیاکہ جب آنکھ کھلی تو سر پر سورج جلتی ناند میں دھول
اپنی چھوٹی بہنوں کا بیاہ رچانےڈھولک گیتوں کو سننے
پھر خریدو بیاہ کا سامان پہلے جان لوبس تجارت ہی عروس قومیت کا راج ہے
کہے مداری کرماں ماریبیاہ کرے گی ساتھ رہے گی
میں بیاہ رچاؤں گیکچھ روپے ہو جائیں
ماں نے اکثر مجھ سے کہا ہےتم بھی اپنا بیاہ رچا لو
چلی مینا پھر بیاہ رچانےخواب سجانے اور سکھ پانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books