تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "chaa"
نظم
یہ سرگوشیاں کہہ رہی ہیں اب آؤ کہ برسوں سے تم کو بلاتے بلاتے مرے
دل پہ گہری تھکن چھا رہی ہے
میراجی
نظم
تم کہ بن سکتی ہو ہر محفل میں فردوس نظر
مجھ کو یہ دعویٰ کہ ہر محفل پہ چھا سکتا ہوں میں
اسرار الحق مجاز
نظم
جب میرا جی چاہے میں جادو کے کھیل دکھا سکتا ہوں
آندھی بن کر چل سکتا ہوں بادل بن کر چھا سکتا ہوں
منیر نیازی
نظم
بجھ گیا روشن سویرا ماں ترے جانے کے بعد
چھا گیا ہر سو اندھیرا ماں ترے جانے کے بعد