aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaadar-e-abr"
آج دل میں ویرانیابر بن کے گھر آئی
وہ سبز چادر گل تابعارض مہتاب
مر کر ملی ہے چادر خاک وطن مجھےمٹی نے اس زمیں کی دیا ہے کفن مجھے
نہاں ہوا جو رخ مہر زیر دامن ابرہوائے سرد بھی آئی سوار توسن ابر
رخ سے آہستہ الٹ کر چادر آب رواںدیکھتی تھی مسکرا کر منظر آب رواں
اس چادر افلاک کے اندرردائے خاک کے اندر
ہنر کی چادر با زیب اس نے پہنی ہےمعاشیات کی پازیب اس نے پہنی ہے
اک چادر آبی پہ زمرد کی تھی جھالریوں سبزے سے پر زیب تھا دریا کا کنارا
ننھی ننھی بوندیں گرتی ہیں حجاب ابر سےیا نقاب ابر سے
مثال چادر زینب بڑھاؤں مان زہرا کامرے عزم سفر میں آج تک لغزش نہیں آئی
اے خون رگ ابر رواں جان چمن زاراے ساز محبت کی مچلتی ہوئی جھنکار
بیچ کر چادر زہرا کو سجاتا فردوسریشمی مکر کی دستار کہاں سے لاؤں
کوئی چاند زینۂ ابر سےاتر آئے اور مجھے تھام لے
وہ اب زیر زمیں اک چادر سادہ کی خوشبو ہےیہاں صبحیں بھی آئیں گی
اب کوئی پارۂ ابر آئے کہیں سایہ ہواے خدا وند عظیم
وہ روز ابر میں کیف و نشاط کی بارشحسین چاندنی راتوں کا وہ لطیف گداز
باد ابر بہار ہے بے کیفچاندنی مضمحل ہے چاند اداس
جانتا ہوں تیری باہوں کی لچک کو بد شعارکیوں دکھاتی ہے جڑاؤ کنگنوں کو بار ابر
گرج رہا ہے سیہ مست پیل پیکر ابراداس کوہ کی چوٹی پہ ایک تنہا پیڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books