aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaah-e-zanaKHdaan"
یہ شخص یہاں پامال رہا، پامال گیاتری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسے
ماہ کامل حیرت کی تصویر ہو جیسےحد چاہ نخشب عالمگیر ہو جیسے
ابھی کل تک جب اس کے ابروؤں تک موئے پیچاں تھےابھی کل تک جب اس کے ہونٹ محروم زنخداں تھے
ابروؤں کے پاسچاہ ذقن کی طرح
وہ جو چاہ بابل میںبالوں کی ڈوری پر
چاہ آب تھا جو ایکخشک ہو گیا کب کا
چاہ ظلمت کی کگاروں کے عقب سےہانک لاتا ہے
وہاں ہے زمانہ تغیر پذیرکہ ہم چاہ تاریک میں
چاہ ذقن کے منہ سے لٹکےتہ بہ تہ گردن کے سلوٹ
میں چاہ کنعاں میں زخم خوردہ پڑا ہوا ہوںزمیں میں زندہ گڑا ہوا ہوں
چاہ ذقن پہ کائی جمی ہےہو سکتا ہے شاید اس کو گیان ملا ہو
حور جنت ہے کسی کے لئے لیکن کوئیچاہ بابل کی سمجھتا ہے حقیقت تجھ کو
لو وہ چاہ شب سے نکلا پچھلے پہر پیلا مہتابذہن نے کھولی رکتے رکتے ماضی کی پارینہ کتاب
کہ مجھ کو بھی تو تم سے ٹھیک ایسی ہی محبت ہونی چاہیے نہمیرے دل کو بھی تم سے بے تحاشا چاہ و رغبت ہونی چاہئے نہ
جتنا جانوچڑھ آئے
دو دونی چارآؤ کھیلیں یار
حویلی کی دیواروں پہکائی چڑھ آئی
کرسی ورسی لگوائیچائے شائع منگوائی
بیابانوں کی پیمائشمرے چاک گریباں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books