aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaara"
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
گیت نشتر تو نہیں مرہم آزار سہیتیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا
ہیں لاکھوں روگ زمانے میں کیوں عشق ہے رسوا بے چاراہیں اور بھی وجہیں وحشت کی انسان کو رکھتیں دکھیارا
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
نیند کا ساتھیتھکن کا چارہ گر
باغبان چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہارزخم گل کے واسطے تدبیر مرہم کب تلک
کیوں پھرتے ہو کیا پاتے ہومیں بے چارہ
یہ تنہا بچہ بے چارہیہ بچہ جو یہاں بیٹھا ہے
یہ بتا چارہ گرتیری زنبیل میں
وہ اک نرس تھی چارہ گر جس کو کہیےمداوائے درد جگر جس کو کہیے
چارۂ درد ہو بھی سکتا تھامجھ کو اتنی خوشی بہت کچھ ہے
بخشے تجھے انعام نوہر دور چرخ چنبری
اے دل بے اثر اے مرے چارہ گریہ ہے کس کو خبر!
دیس نکالا جن کو ملا ہےحکم سے تیرے پر نہیں چارہ
تم یہ کہتے ہو اب کوئی چارا نہیںجسم خستہ ہے، ہاتھوں میں یارا نہیں
مرہم اشک نہیں زخم طلب کا چارہخوں بھی روؤگے تو کس خاک کی سج دھج ہوگی
چار تنکے اٹھا کے جنگل سےایک بالی اناج کی لے کر
اب وقت ہے دیدار کا دم ہے کہ نہیں ہےاب قاتل جاں چارہ گر کلفت غم ہے
کل جو گھاس چری تھی بن میںدودھ بنی اب گائے کے تھن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books