aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chalaane"
ناؤ چلانے والے جاگےپار لگانے والے جاگے
غرق کرنے کو جو کہتے ہیں زمانے والےمسکراتے ہیں تری ناؤ چلانے والے
تجھے چلانے کے واسطے جوہر ایک موسم میں دوڑتا تھا
دنیا کے چلانے والے ہیںان ہاتھوں کو تسلیم کرو
درسگاہیں تھیں پہ انگریزی پڑھے بابو نہ تھےدفتری گاڑی چلانے کے لیے یابو نہ تھے
ایک بہت پتلی پگڈنڈی ساحل دریا سے مندر تک کانپ رہی ہےناؤ چلانے والی لڑکی چپو کو ماتھے سے لگائے ہانپ رہی ہے
کہیں خاموشیاں بھی جیت لیتی ہیں محاذوں کوکہیں توپیں چلانے سے بھی صاحب کچھ نہیں ہوتا
پریوار چلانے والی ہوںاس دیش کی میں رکھوالی ہوں
چلانے لگے رقص میں تیز پاؤںتعفن میں لپٹے ہوئے سانس چھوڑے
تحریکیں قتل نہیں ہوتیںتحریک چلانے والوں کے جسموں کا لہو
اچھی اماں اب مجھے دریا میں جانے دو ذرااپنی کشتی کو مجھے خود ہی چلانے دو ذرا
ہے ضرورت اس کی اب تانگہ چلانے کے لیےپالتے ہیں اب اسے روزی کمانے کے لیے
کہ نل چلانے میں کوئی ساجھا نہیں کرے گامگر کسی کی سنی ہے تم نے
ایک ایک تھالی پرکس قدر تأثر ہے ان کے منہ چلانے میں
شرق اور غرب میں بھینس اس کی ہوئیجو معیشت کی لاٹھی چلانے میں عیار ہے
نبض امید چلانے کا ہنر جانتے ہیںچاہتا ہوں کہ کچھ ایسے بھی سفر ہوں درپیش
طوطا توپ چلانے آیااپنا رنگ جمانے آیا
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیںتنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیارہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books